سوالنحو1 جواب

حرف جر کی وجہ تسمیہ کیا ہے

حافظ محمد نعمان حافظ محمد نعمان 18 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

جر کا معنی ہوتا ہے کھینچنا یہ حروف بھی ما قبل فعل یا شبہ فعل کے معنی کو کھینچ کر اپنے ما بعد اسم تک لاتے ہیں اس وجہ سے انہیں حروف جر کہتے ہیں