سوالنحو1 جواب

حرف مبتدا کیوں نہیں ہوتا

Myam Salmani Nayab salmaniMyam Salmani Nayab salmani22 فروری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

کیوں حرف مسند الیہ اور مسند نہیں بن سکتا جبکہ مبتدا مسند الیہ ہوتا ہے اس وجہ سے حرف مبتدا نہیں بن سکتا
حرف مبتدا کیوں نہیں ہوتا | صرف و نحو سوال جواب