سوالنحو1 جواب

حسبنا اللّٰہ ونعم الوکیل کی ترکیب بتادیں ؟

Muntaha Jaweed4 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

حسب مضاف نا ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مبتدا اللہ اس کی خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر معطوف علیہ و حرف حرف عطف نعم فعل مدح اس میں ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ الوکیل خبر مبتدا محذوف ھو کی ھو مبتدا اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ