سوالنحو1 جواب

حتی کے بعد ان کیوں مقدر نکالتے ہیں

Arif khanArif khan21 فروری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

حتی فعل مضارع پر داخل نہیں ہوسکتا اس وجہ سے اس کے بعد ان مقدر نکالتے ہیں تاکہ حتی کا فعل پر آنا درست ہو جائے کیوں کہ ان فعل کو مصدر کی تاویل میں کر دیتا ہے