متعلقہ سوالات
نحو
1
حَتّٰی یَلْعَقَ میں فتحہ کیوں
16 اکتوبر، 2026Ashraf Attari
جواب دہندہ
Q
حَتّٰی کے بعد فعل مضارع پر فتحہ اس لیے آتا ہے کہ حَتّٰی حرفِ جر ہے اور فعل پر داخل نہیں ہو سکتا
اس لیے اس کے بعد اَنْ مصدریہ مقدر مانی جاتی ہے جو مضارع کو نصب دیتی ہے: حَتّٰی اَنْ یَلْعَقَ
اَنْ اور فعل ملکر بتاویل مصدر ہو کر حَتّٰی کا مجرور بنتے ہیں
یَعْمَلُ کے پیچھے حَتّٰی ہو تو بھی یَعْمَلَ منصوب ہوگا