سوالنحو1 جواب

هذا النوع خذ فهو الأجود ترکیب فرما دیں

Awais RazaAwais Raza30 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ھذا مبدل منہ النوع بدل مبدل منہ بدل ملکر مفعول بہ مقدم خذ فعل انت ضمیر فاعل فعل فاعل مفعول بہ مقدم ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ف تعلیلیہ ھو مبتدا الاجود خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ