سوالنحو1 جواب

ھذا یوم ینفع الصادقین صدقھم نحوی ترکیب

Maya Maya Maya Maya 30 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ھذا مبتدا یوم مضاف ینفع فعل الصادقین مفعول بہ صدقھم مرکب اضافی ہو کر فاعل فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر مضاف الیہ مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
ھذا یوم ینفع الصادقین صدقھم نحوی ترکیب | صرف و نحو سوال جواب