سوالنحو1 جواب

ہذا زید قائما اس کی ترکیب اور یہ کس کی مثال ہے قائما کا عامل کون ہے اور قائما کو مقدم کر سکتے ہیں یا نہیں تفصیلی کلام فرمائیے

Muhammad Tanveer17 اکتوبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ھذا مبتدا زید ذو الحال قائما حال ذو الحال حال ملکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ قائما کا عامل معنی فعل یعنی ھذا کا معنی ہے اور یہ حال کے عامل کی صورتوں میں مثال بیان کی جاتی ہے