سوالنحو1 جواب

حذف کسے کہتے ہیں

Aadil RazaAadil Raza11 جنوری، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

اصطلاحی تعریف: کلام میں کسی لفظ، حرف یا حرکت کو بغیر کسی بدل کے گرا دینا، جبکہ اس کا معنی قرینے سے سمجھ میں آ رہا ہو۔ صرف میں: تعلیل کی ایک قسم ہے، یعنی حرفِ علت یا ہمزہ کو گرانا۔ جیسے قُلْ (اصل اُقْوُلْ)، یَعِدُ (اصل یَوْعِدُ)۔