سوالنحو1 جواب

حضور جب مضارع میں یسمی کو ی کے ساتھ لکھتے ہیں یہ تو ناقص کی قاعدے کی وجہ سے ہے لیکن ماضی میں جب یہ سمو تھا اصل میں تو واو کو الف سے بدلا لیکن پھر یہ ی کے ساتھ سمی کس قاعدے سے لکھتے ہیں؟؟؟

Abdul RahmanAbdul Rahman26 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ماضی میں بھی وہ وہی ناقص کا قاعدہ نمبر چار جاری ہوتا ہے واؤ کو پہلے یاء سے بدلتے ہیں اور پھر یاء کو الف سے بدل دیتے ہیں