سوالنحو1 جواب

حضرت اگر اسم عاقل کی جمع ہو تو ہم اسے کس ضمیر کے ذریعے سے تعبیر کریں گے۔

Juweriyah Juweriyah 20 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

واحد مؤنث اور جمع مذکر غائب کی ضمیر سے تعبیر کرتے ہیں جیسے الرجال قامت و الرجال قاموا بحوالہ ھدایۃ النحو