سوالنحو1 جواب

حضرت حرف جار کتنے ہیں اور کیا ہے

Rubul AliRubul Ali4 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

حروف جارہ سترہ ہیں باء تاء واؤ کاف لام منذ مذ خلا رب حاشا من عدا عن علی حتی الی