سوالنحو1 جواب

حضرت ہر جمع میں ہم نے عاقل اور غیر عاقل دیکھ کر ، پھر غیر عاقل کی طرف واحد مونث اور عاقل کی طرف جمع کی ضمیر لوٹانی ہوتی ہے اور صفت بھی اسی طرح ، یا صرف جمع مکسر میں

Juweriyah Juweriyah 18 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

جی جمع اور صفت دونوں میں یہی دیکھیں گے