سوالنحو1 جواب

حضرت جب حال جملہ کی صورت میں ہوتو ۔۔ اس کو کس طرح لکھیں گے

Juweriyah Juweriyah 1 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

جس طرح جملہ لکھا جاتا ہے ویسے ہی لکھیں گے بس آخر میں یہ کہہ دیں گے یہ حال ہے