سوالنحو1 جواب

حضرت " محاسن " کس کی جمع ہے۔ اور کیا یہ غیر منصرف ہے اس لیے کہ جمع منتہی الجموع کا وزن ہے مفاعل ۔ رہنمائی فرمادیجئے

Juweriyah Juweriyah 1 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

محاسن حُسن کی جمع ہے غیر منصرف ہے