سوالنحو1 جواب

حضرت صاحب ۔ لفظ " مکہ" غیر منصرف ہے جبکہ " مکرمہ" غیر منصرف نہیں ہے ۔ کیسے ؟ رہنمائی فرمادیجئے

Juweriyah Juweriyah 1 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

مکۃ میں دو سبب منع صرف پائے جا رہے ہیں جبکہ مکرمہ میں نہیں پائے جاتے