سوالنحو1 جواب

حضرت یہ فرمائے کہ غیر منصرف اور منصرف کی پہنچان کا کوئی آسان طریقہ ہے کیا ☺️

Sana attryia M.Nawaz2 اگست، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

غیر منصرف پر تنوین اور کسرہ نہیں آتا جبکہ منصرف پر تنوین اور کسرہ آتا ہے غیر منصرف میں 2 اسباب ہوتے ہیں جبکہ منصرف میں کوئی سبب نہیں۔ ہوتا
حضرت یہ فرمائے کہ غیر منصرف اور… | صرف و نحو سوال جواب