متعلقہ سوالات
نحو
1
حِیْنَئِذٍ کی ترکیب
13 دسمبر، 2025Atiya Sultana
جواب دہندہ
Q
حِیْنَئِذٍ: حین مضاف، اذ مضاف الیہ (تنوین عوض عن جملہ محذوفہ)، ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ (ظرف زمان)
معنی: اس وقت
اکثر ما بعد فعل یا جملے کے متعلق ہوتا ہے
جواب دہندہ