سوالنحو1 جواب

ھی کونسا صیغہ اور قانون جاری کریں

Abdurr khanAbdurr khan13 اپریل، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

واحد مؤنث کی اسم ضمیر ہے یہ صیغہ نہیں نہ ہی اس پر صیغے کی تعریف صادق آتی ہے بلکہ یہ اسم ضمیر ہے