سوالنحو1 جواب

هم ضرب. اس جملة صحيح هے يا غلط ؟ أور كيسے ؟

Sarfaraz Khan خورشيد العالم.Sarfaraz Khan خورشيد العالم.1 اپریل، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

یہ جملہ غلط ہے کیوں کہ ضرب اگر فعل ہے تو مطابقت نہیں ہے کہ ضمیر جمع کی اس خبر واحد اور اگر مصدر ہے تو مصدر خبر نہیں بن سکتا سوائے تاویل کے اگر یہاں تاویل کر لی جائے تو درست ہو سکتا ہے