سوالنحو1 جواب

ہر جگہ ثابت کیوں نکالتے ہیں وضاحت کیجئے

★ℋÃṤ₦Ẫℐ₦シ★★ℋÃṤ₦Ẫℐ₦シ★14 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ثابت نکالنا ضروری نہیں بلکہ کائن مستقر موجود حاصل بھی نکال سکتے ہیں ایسا فعل نکالا جاتا ہے جو عمومی ہو یعنی اس میں ہونے یا کرنے کے معنی ہوں