متعلقہ سوالات
نحو
1
حروف قمریہ سے کیا مراد ہے؟
15 اکتوبر، 2026Ahmed raza
جواب دہندہ
Q
حروف قمریہ وہ حروف ہیں جن سے پہلے ال کا لام ظاہر کر کے پڑھا جاتا ہے، ادغام نہیں ہوتا: اَلْقَمَرُ
یہ 14 حروف ہیں: ا ب ج ح خ ع غ ف ق ک م و ہ ی
مجموعہ: اِبْغِ حَجَّکَ وَخَفْ عَقِیْمَہٗ