سوالنحو1 جواب

حروفِ جوازم کیا عمل کرتا ہے

Raise bhai Khan khanRaise bhai Khan khan22 فروری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

حروف جوازم فعل مضارع کو ساکن کردیتے ہیں اور اگر نون اعرابی ہو تو اسے گرا دیتے ہیں