Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
نحو
/
حروف جر کی وجہ تسمیہ کیا ہے
سوال
نحو
1 جواب
حروف جر کی وجہ تسمیہ کیا ہے
Parents Queen
24 جولائی، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 24 جولائی، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
ان حروف کو حرف جر اس لئے کہتے ہیں کہ جر کا معنی ہوتا ہے کھینچنا یہ ما قبل فعل یا شبہ فعل یا معنی فعل کو مجرور تک کھینچ کر لاتے ہیں جیسے مررت بزید میں مررت فعل کے معنی کو کھینچ کر زید کے ساتھ ملا دیا ہے
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
نحو — موضوعی صفحہ
غیر منصرف کلمات
نحو کی دنیا ایپ
نحو کے کورسز