سوالنحو1 جواب

حروف معرفہ یا نکریہ

hasnain Ahmad23 نومبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

معرفہ یا نکرہ ہونا اسم کا خاصہ ہے حروف کا خاصہ نہیں ہاں اگر کوئی حرف متعین ہو جائے تو وہ تعیین کی سبب اسم کے حکم میں چلا جائے گا ۔۔