متعلقہ سوالات
نحو
1
حروف مشبہ بالفعل فعل کے مشابہ کیسے ہیں
11 اکتوبر، 2026Sazu Ansari
جواب دہندہ
Q
حروف مشبہ بالفعل فعل کے مشابہ ہیں
لفظاً: فعل کی طرح تین یا زیادہ حروف والے ہیں اور ماضی کی طرح مبنی علی الفتح ہیں
معناً: ہر ایک میں فعل کا معنی ہے: اِنَّ/اَنَّ = حَقَّقْتُ، کَاَنَّ = شَبَّہْتُ، لٰکِنَّ = اِسْتَدْرَکْتُ، لَیْتَ = تَمَنَّیْتُ، لَعَلَّ = تَرَجَّیْتُ
عملاً: فعل متعدی کی طرح دو اسموں کو چاہتے ہیں، ایک کو نصب ایک کو رفع دیتے ہیں (منصوب پہلے، جیسے مفعول مقدم)
(ہدایۃ النحو)