سوالنحو1 جواب

حروف مشبہ بالفعل کو فعل کے مشابہ کیوں کہتے ہیں

Abdul Halim عبد الحیمAbdul Halim عبد الحیم2 جون، 2026

جواب دہندہ

Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani

اسلامک ڈیسک معاون

Sadiq Abad

·

دو طرح سے یہ فعل کے مشابہ ہیں : 1۔ فعل کی طرح عمل کرتے ہیں۔ رفع و نصب کا تقاضا کرنے کے حساب سے 2۔ فعل کی طرح مبنی ہیں۔