سوالنحو1 جواب

حروف ناصبہ کتنے ھیں

Hasnain Hasnain (7124)Hasnain Hasnain (7124)29 اکتوبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

حروف ناصبہ مختلف ہیں اسم کے بھی ہیں اور فعل کے بھی ان لن کی اذن یہ فعل مضارع کو نصب دیتے ہیں جبکہ اسم کو نصب دینے والے اسماء کی کئی اقسام ہیں