سوالنحو1 جواب

حروف نواصب کا عمل بیان کرو

Bareera GullBareera Gull8 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

حروف نواصب فعل مضارع پر داخل ہو کر اسے نصب دیتے ہیں
حروف نواصب کا عمل بیان کرو | صرف و نحو سوال جواب