سوالنحو1 جواب

حروف زیادت جملہ میں کیا کام کرتے ہیں مثال دے مع ترجمہ

Mohammed RazaMohammed Raza23 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

حروف زیادت جملہ میں مختلف کام کرتے ہیں جیسے بعض حروف تاکید کا کام کرتے ہیں جیسے سورۃ الفاتحہ کے آخر میں و لا الضالین میں لا تاکید کا افادہ کرتا ہے ایسے بعض حروف تاکید و استغراق کا فائدہ دیتے ہیں ایسے فوائد جاننے کے لیے بلاغت کا مطالعہ فرمائیں