سوالنحو1 جواب

يعنيك اس کا صیغہ کیا ہے اور یہ کس باب نیز صرف و نحو دونوں اعتبار سے اس کی وضاحت کردیں۔ جزاک اللہ خیرا

Abu turab Solanki5 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

یعنی صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب اصل میں یعنیُ تھا یاء مضموم ما قبل مکسور تھا لہذا یاء کو ساکن کیا تو یعنی ہوگیا