متعلقہ سوالات
نحو
1
Ibarat Kesy pakki key
18 اکتوبر، 2024null
جواب دہندہ
عبارت پختہ کرنے کے لئے دو چیزوں پر عمل کریں
پہلے تو اگلا سبق روزانہ تیار کریں عبارت بالخصوص تیار ہو اور تیاری میں کسی اعراب والی کتاب سے مدد نا لیں
اگلے دن جب استاد صاحب سبق پڑھا چکے ہوں تو جہاں غلطی ظاہر ہو اس پر توجہ کریں اور وجہ تلاش کریں
یوں آہستہ آہستہ عبارت درست ہونا شروع ہو جائے گی