متعلقہ سوالات
نحو
1
اِذَا الشَّمْسُ کُوِّرَتْ وغیرہ کی نحوی ترکیب
31 دسمبر، 2025خاک مدینہ
جواب دہندہ

اِذَا ظرفیہ شرطیہ، الشَّمْسُ نائب فاعل کُوِّرَتْ کا، کُوِّرَتْ فعل ماضی مجہول؛ اذا اور جملہ شرط ملکر مفعول فیہ
اِذَا الْعِشَارُ عُطِّلَتْ: اذا شرطیہ، العشار نائب فاعل عطلت کا
اِذَا السَّمَاءُ کُشِطَتْ: السماء نائب فاعل کشطت کا