متعلقہ سوالات
نحو
1
اِذَا کب استعمال ہوتا ہے، تعریف اور حکم
16 دسمبر، 2025شیخ مبینہ فردوس
جواب دہندہ
Q
اِذَا اسم ظرف زمان للمستقبل ہے، اکثر شرط کے معنی بھی دیتا ہے
جب شرطیہ ہو: بعد میں جملہ شرط، اور جواب؛ اذا مفعول فیہ بنتا ہے شرط کے فعل کا، جملہ شرط کی طرف مضاف
جب صرف ظرف ہو: ما بعد جملے کی طرف مضاف، ما قبل فعل یا شبہ فعل کا مفعول فیہ
اِذْ ماضی کے لیے، اِذَا مستقبل/حال کے لیے
اِذَا کے بعد مضارع عموماً مجزوم نہیں ہوتا