متعلقہ سوالات
نحو
1
اِغْرَاء اور تَحْذِیْر کی تعریف اور صورتیں
15 دسمبر، 2025Abdur Rahim
جواب دہندہ
Q
اِغْرَاء: وہ اسم جو فعل محذوف اِلْزَمْ وغیرہ کا مفعول بہ ہو: الصِّدْقَ
تَحْذِیْر: وہ اسم جو فعل محذوف اِتَّقِ، اِحْذَرْ وغیرہ کا مفعول بہ ہو: اِیَّاکَ وَالْاَسَدَ، الطَّرِیْقَ الطَّرِیْقَ
صورتیں: مفرد، مکرر، معطوف، ایّا کے ساتھ