متعلقہ سوالات
نحو
1
اخبار عنہ اور اخبار بہ کا کیا مطلب ہے
14 مئی، 2026منتشاء فرقان
جواب دہندہ
Q
اخبار عنہ: کسی چیز کے بارے میں خبر دینا؛ جیسے «زید کھڑا ہے» میں زید مخبر عنہ/اخبار عنہ
اخبار بہ: جس لفظ سے خبر دی جائے؛ اسی مثال میں «کھڑا ہے» اخبار بہ
جواب دہندہ