سوالنحو1 جواب

ان اللہ علیم بذات الصدور معرب ہے یا مبنی

Fatima Noor 2 دسمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

یہ مکمل باعتبار جملہ مبنی ہے اور باعتبار مفردات اللہ علیم ذات صدور یہ سب معرب اسماء ہیں لفظ ان اور ب مبنی ہے
ان اللہ علیم بذات الصدور معرب ہے یا… | صرف و نحو سوال جواب