سوالنحو1 جواب

ان اللہ کان علیما حکیما کی ترکیب کیسے ہو گئی

Md YazdaniMd Yazdani26 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ان حرف مشبہ بالفعل اللہ اسم جلالت ان کا اسم علیما حکیما دونوں خبریں ان کی ان اپنے اسم و دونوں خبروں سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ