سوالنحو1 جواب

ان الشمس انھا قاتلۃ للجراثیم اس کی ترکیب کر دیجئے

Muzammil MansuriMuzammil Mansuri24 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ان حرف مشبہ بالفعل الشمس اس کا اسم ان حرف مشبہ بالفعل ھا ضمیر اس کا اسم قاتلۃ اسم فاعل اس میں ھو ضمیر فاعل ل جار جراثیم مجرور جار مجرور ملکر ظرف اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر ان اپنے اسم و خبر سے ملکر پیچھے والے ان کی خبر ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ