سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
ان حرف مشبہ بالفعل
عذاب مضاف کاف ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر موصوف الجد صفت موصوف صفت ملکر ان کا اسم
ب جار الکفار مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو ملحق اسم فاعل ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
الجد اصل میں مصدر ہے لیکن بطور مبالغہ کسی چیز کی کثرت کو بیان کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے
مصدر ثلاثی مجرد مضاعف از باب ضرب یضرب