سوالنحو1 جواب

ان فرعون و موسی فی النار ،کی نحوی ترکیب ؟

Muhammad Arbaz 18 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ان حرف مشبہ بالفعل فرعون اسم ان کا فی جار النار مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ ہوکر خبر ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ و حرف جر موسی مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر اقسم فعل کے متعلق اس میں انا ضمیر فاعل فعل فاعل اور ظرف مستقر ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہوئے