متعلقہ سوالات
نحو
1
اِنْ خَیْرًا فَخَیْرٌ کی ترکیب
16 فروری، 2026rao abdullah
جواب دہندہ
Q
یہ عبارت یوں ہے: النَّاسُ مَجْزِیُّوْنَ بِاَعْمَالِھِمْ اِنْ خَیْرًا فَخَیْرٌ
اِنْ شرطیہ، اس کے بعد کان اپنے اسم سمیت محذوف ہے: اِنْ کَانَ عَمَلُہٗ خَیْرًا
کان فعل ناقص، عملہ اسم، خیرًا خبر، ملکر جملہ فعلیہ ہو کر شرط
ف جزائیہ، فَخَیْرٌ یعنی فَجَزَاؤُہٗ خَیْرٌ: جزاؤہ مبتدا محذوف، خیرٌ خبر، جملہ اسمیہ ہو کر جزا
فَخَیْرًا پڑھیں تو تقدیر فَیُجْزٰی خَیْرًا یا فَیَکُوْنُ جَزَاؤُہٗ خَیْرًا ہے
شرط و جزا ملکر جملہ شرطیہ