سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
حتی جارہ اور عاطفہ تقریبا ایک جیسے ہیں جہاں جارہ ہوتا ہے عموما وہاں عاطفہ بھی بن سکتا ہے
حتی عاطفہ کے لئے ضروری ہے کہ ما بعد ما قبل کا کوئی فرد ہو یا جزء یا جزء کی طرح ہو
اور ان زائدہ یہ لما کے بعد ہوتا ہے یا پھر فعل قسم اور لو کے درمیان آتا ہے یا ما مشابہ بلیس کے بعد ہوتا ہے