سوالنحو1 جواب

ان شاء اللہ کی ترکیب کر دیں

Khan AdilKhan Adil11 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ان حرف شرط شاء فعل اللہ فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط جزاء حسب موقع محذوف نکالی جائے گی