سوالنحو1 جواب

ان شانئك هو الابتر کی ترکیب

Rejaul SkRejaul Sk13 اگست، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ان حرف مشبہ بالفعل شانء مضاف کاف ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر ان کا اسم ابتر ان کی خبر ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ