سوالنحو1 جواب

ان شفانى الله میں شفانی کے ی پر فتحہ آئے گی یا کسرہ اور؟

Farva Maqsood Farva MaqsoodFarva Maqsood Farva Maqsood14 مئی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

وصل میں فتحہ آئے گا یعنی جب اسے لفظ اللہ کے ساتھ ملا کر پڑھیں گے تو فتحہ آئے گا اور کسرہ کسی صورت نہیں آئے گا
ان شفانى الله میں شفانی کے ی پر فتحہ… | صرف و نحو سوال جواب