سوالنحو1 جواب

ان شرطیہ کی صورتیں بیان کرے؟

Bareera GullBareera Gull28 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

مضارع مجزوم کے ساتھ: "إن" کے بعد فعل مضارع آتا ہے، اور شرط اور جواب دونوں میں فعل مجزوم ہوتا ہے۔ مثال: إن تصبرْ، تفلحْ (اگر تم صبر کرو گے، تو کامیاب ہو گے)۔ (2) ماضی کے ساتھ: "إن" کے بعد فعل ماضی آ سکتا ہے، لیکن اس کا مفہوم مستقبل یا امکان کے لیے ہوتا ہے۔ مثال إن جاءَكَ محمدٌ، فأكرمه (اگر محمد تمہارے پاس آئے تو اس کی عزت کرو)۔ (3) مفعول کے ساتھ: بعض اوقات "إن" شرطیہ کسی مفعول کے ساتھ آتی ہے جو شرط کا مفہوم بیان کرے۔ مثال: إن خيراً تفعلْ، خيراً تلقَ (اگر تم بھلائی کرو گے، تو بھلائی پاؤ گے)۔