سوالنحو1 جواب

ان یخافا کا صیغہ

Muhammad Saeed2 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

یخافا صیغہ تثنیہ مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب سمع یسمع اصل میں یخوَفان تھا اجوف کا قاعدہ نمبر دو لگا کر واؤ کی حرکت ما قبل کو دی پھر واؤ الگ سے بدل گئی اور آخر سے نون ان مصدریہ کی وجہ سے گر گئی