سوالنحو1 جواب

ان ینصرکم کون سا صیغہ ہے

Masroor ButtMasroor Butt3 دسمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اس سوال میں صیغہ صرف ینصر ہے صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر