سوالنحو1 جواب

ان یصیر کی صرفی تحقیق ۔۔۔؟؟

ALI SOHAILALI SOHAIL22 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

یصیر صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی از باب ضرب یضرب